کیا نابینا (اندھے) غیر محرم مرد سے عورت کو پردہ کرنا ضروری ہے؟ شرعی حکم
مسئلہ:
نا محرم عورتوں کو اندھے سے پردہ کرنا لازم ہے اس زمانہ میں یا نہیں اور مقتضی احتیاط کیا ہے؟
الجواب:
اندھے سے پردہ ویسا ہی ہے جیسا آنکھ والے سے اور اس کا گھر میں جانا عورت کے پاس بیٹھنا ویسا ہی ہے جیسا آنکھ والے کا۔ حدیث میں ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: افعمياوان انتما و اللہ تعالی اعلم ۔
حوالہ:
فتاوی رضویہ شریف، جلد: نہم، صفحہ: ۶، مطبوعہ: رضا اکیڈمی بنبئی۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ