سوال:
نماز میں جہری اور سری قراءت کا حکم کیا ہے؟ فجر، مغرب، عشاء، جمعہ، عیدین و تراویح میں جہر کب واجب ہے؟
جواب:
فجر و مغرب و عشا کی دو پہلی میں اور جمعہ و عیدین و تراویح اور وتر رمضان کی سب میں امام پر جہر واجب ہے اور مغرب کی تیسری اور عشا کی تیسری چوتھی یا ظہر و عصر کی تمام رکعتوں میں آہستہ پڑھنا واجب ہے ۔
حوالہ:
بہار شریعت، جلد اول، ص:۵۴۴، مطبوعہ: دعوت اسلامی۔
نیچے واٹس ایپ ، فیس بک اور ٹویٹر کا بٹن دیا گیا ہے ، ثواب کی نیت سے شیئر ضرور کریں۔
0 تبصرے
السلام علیکم
براے کرم غلط کمینٹ نہ کریں
شکریہ